چھریے سے فالتو بال ختم کرنا
بیسن کو پانی میں گھول کر چہرے پر لگائیں۔ جب یہ بلکا خشک ہو
جائے تو اسے ہاتھ کی مدد سے کھرچ کر اتار لیں ۔ اس سے بال جڑ سے
نکل آئیں گے۔
و پانی میں نمک ڈال کر سوتی کپڑے سے اسے چہرے پرلیں ۔ تقریبا
ایک ہفتے کے با قاعدہ استعمال سے بال ختم ہوجائیں گے۔
چھرے کے گڑھے دور کرنے کا طريقه
تھوڑی سے ملتانی مٹی لے کر عرق گلاب میں ملائیں۔ پھر چہرے پر
تقریبا پندرہ منٹ کے لیے لیپ کردی ۔ بعد میں تازے پانی سے منہ
دھولیں۔ چند دنوں میں ہی گڑ ھے دور ہو جائیں گے۔
آگ سے جلنے تیزاب سے جھلنے والے داغ کے لیے
ایک پاؤ سرسوں کا تیل اور آدھ پاؤ گڑ لے کر کوٹ لیں۔ تیل میں گرد
شامل کر کے ہلکی آنچ پر پکائیں۔ جب گرد جل کر کوئلہ بن جائے تو اتار
لیں ۔ گڑ نکال کر پھینک دیں۔ تیل کی بوتل میں نکال لیں۔ روزانہ
رات کو سوتے وقت بیتیل داغ پرلگا میں نے منہ دھو لیں ۔ ایک مہینے
کے استعمال سے داغ ختم ہو جائیں گے۔
چهریے سے دانے دور کرنے کے لیے
لیموں کاٹ کر چہرے پر مساج کریں ۔ تقریبا پندرہ منٹ مساج کرنے |
کے بعد تازے پانی میں آدھا نمک کی ڈال کر اس سے منہ دھو لیں۔
دن میں تقر یب دو دفعہ مکمل کریں تو چہرے کے دانے بھی ختم ہوجائیں 1
گے اور داغ بھی نہیں رہیں گے۔
چهریے کا میل صاف کرنے کے لیے
جو کے آٹے کے استعمال سے بھی چہرے کا میل صاف ہوجاتا ہے۔
تھوڑے سے آٹے میں چند قطرے رتیوں کا تیل اور آدھا چمچ شہد
ملائیں ۔ اس میں تھوڑا سا پانی ڈالیں اور پھر اس آمیزے کو چہرے پر
خوبیل لینے کے بعد پانی سے منہ کو دھولیں ۔ جو کا آٹا بازارسے
با آسانی مل جاتا ہے اور آپ گرائنڈر میں ثابت جوپیں بھی سکتی ہیں۔
اس آمیزے میں لیموں کے عرق کے چند قطرے بھی شامل کیے جاسکتے
وہ ہیں۔ اس سے بھی میل صاف ہوجاتا ہے۔
چھرے پر پھیکے تھم دور کرنے کا طريقه
سیم کی پتیوں کو رگڑ کر متاثر حصوں پرلگانے سے تم دور ہو جاتے ہیں۔
چهریے کا پیلا پن دور کرنے کا طريقه |
گاجروں کی بھاپ اور گاجروں کا گرم پانی چہرے پر استعمال کریں۔
و بی گاجروں کا عرق ایک گلاس دودھ کے ساتھ روزانہ پینے سے
پیلا ہٹ دور ہو سکتی ہے۔
مالٹے کا جوس پینے سے بھی پیلا پن ختم ہوجاتا ہے۔
چھرے کا رنگ صاف هو
خالص گلیسرین میں لیموں کا رس اور عرق گلاب میں شامل کر یں۔ رات کو
اچھی طرح سے چہرے اور ہاتھوں پیل لیں سب سے منہ دھو لیں۔
صرف ایک ہفتے کے استعمال سے چہرے کا رنگ صاف ہوجائے گا۔
ا
چهریے کی خوبصورتی اور نکھارکے لیے
و چہرے پر پسی ہوئی جئی کے دانے ملنے سے میلی سے میلی جلد صاف
ہو جاتی ہے۔ چہرے کے تمام مسام کھل جاتے ہیں۔
• چہرے پر سیاہ دائرے نمودار ہوجائیں تو ان حلقوں پر ہلکا سبز رنگ
• چہرے پر پانی ہوتو برف کانگڑا کپڑے میں لپیٹ کر چینی پرلگائیں
و گردن اور سینے پرمرجھائی ہوئی کھال کے لیے کھیرے کے ٹکڑے
لے کر آنکھوں پر ایک ایک تقریبا دس منٹ میں کھیرے کے اثر سے.
جلد تازہ ہوگی۔
. چہرہ صاف کرنے کے لیے چرونی میں دودھ ملا کر چہرے پرلگانے
سے رنگ صاف ہوجاتا ہے۔
و دودھ میں زیتون کا تیل ڈال کر پینے سے بھی چہرے پنکھارآتا ہے
خالص شہد میں دودھ ملا کر چہرے پرلیں۔





0 Comments