:::
پرندوں کیلئے کیلشم بنانے کا آسان طريقه :::
Calcium for birds most important post about birds calcium deficiency:: پرندوں کیلئے کیلشم بنانے کا آسان طريقه :::
دوستو! آج میں بہت اہم چیز کے متعلق آپ کو بتانے
والا ہوں جسکی پرندوں کو بہت زیادہ ضرورت ہوتی ہے،
اسے کیلشیم اور چاک کہا جاتا ہے۔
کیلشیم پرندوں کے لیے بے حد ضروری ہے یا کی خوراک کا لازمی حصہ ہے کیلشیم کے بغیر پرندے پیار اور کمزور ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔ جن پرندوں میں کیلشیم
کی کی ہووہ بریڈنگ بھی روک دیتے ہیں یا پھر بہت کم بریڈ کرتے ہیں اور ان پرندوں کے انڈے بھی زیادہ خراب ہوتے ہیں ۔ کیونگ کیلشیم کی کمی کی وجہ سے
پرندوں کے انڈوں کا چھلکا کمزور ہوتا ہے اور وہ خراب ہوجاتے ہیں۔ اگر کچھ انڈوں سے بچ نکل بھی آئیں تو وہ کمزور اورست ہوتے ہیں وہ نہ تو میخ طور پر
ایکٹو ہوتے ہیں اور نہ ہی انکی پی گروتھ ہوتی ہے کیلشیم کی زیادہ ضرورت کی ہوتی ہے نر یاماده؟؟ ویسے تو کیلشیم کی ضرورت دونوں کو ہوتی ہے لیکن مادہ کو اس
وقت زیادہ ہوتی ہے جب وہ انڈوں پیٹی ہو، کیونکہ اب اسکی ورزش کا سلسلخت ہے لیکن اب وہ زیادہ اڑتی نہیں اس لیے اسے کیلشیم کی زیادہ ضرورت ہے۔
:::کیلشیم بنانے کا طريقه :::
رنگ والی دوکان سے پلاسٹر پیریں پوڈر (جومو ماسینگ کا کام بھی میں استعمال ہوتا ہے) کا ایک پیکٹ لینا ہے ہی رنگ والی دوکان سے با آسانی 20 روپے کامل
جاتا ہے۔ پلاسٹر پیروں میں سورں فاسفورس اور میکنیم پایا جاتا ہے۔
انڈے کے چھلکوں کا نہیں کر پاوڈر بنالیں یا کوٹ لیں یا پھر گرینڈ کر لیں۔
سمندری جھاگ کو اچھی طرح پیس کر ایک بیج ڈالیں۔
نمک بھی ایک چینی ڈال کر مکس کر لیں۔
ایک کھلے منہ والا برتن لیں اس میں تھوڑا پلاسٹر پیریں پاوڈر ڈالیں اور حسب ضرورت پانی ڈال کر خوب مکس کریں جب اچھی طرح مکس ہوجائے پھر ایک پیج
انڈے کے چھلکے کا پاوڈر سمندری جھاگ اور نمک ڈال دیں اور خوب ہلائیں جب مکس ہوجائے تو ایک ڈسپوزل یا پلاسٹک کا گلاس لیں اور اس میں ایک لوہے
کی تارکا میں ڈال کر گلاس میں مکسر ڈال کر تین دن کے لیے رکھ دیں۔ انڈے کا چھلکا یاد نہیں ڈالا اور نہ ہی خت ہو جائے گا پھر پرندوں کے کھانے میں مشکل
ہوگی۔ اب کی بہترین بیٹیم چاک تیار ہے کہ آپ ہر پرندے کو دے سکتے ہیں۔ اسے ضرور بنا کر اپنے پرندوں کو کھلائیں۔ اور یشیم پائیں۔
::دکان والا چاک/یعنی کیلشیم: آپ دکان سے جو چاک لاتے ہیں وہ صرف خالی چونے کا بنا ہوتا ہے اور بھی کبھار اس میں رنگ استعمال
کرتے ہے اور بتاتے ہے اس میں بہت کچھ ہے۔ دکانداروں سے ایڈوانس معذرت۔

اگر آپ کو پوسٹ پسند آئے تو لائک شیر اور منٹس ضرور کریں۔

0 Comments