Recents in Beach

37ہزار نئے اساتذہ کرام کی بھرتیاںnew jobs in education Punjab department

السلام علیکم دوستو آج میں اپ کو محکمہ تعلیم میں نئی بھرتی کے حوالے سے بہت ہی اہم انفارمیشن دینا چاہتا ہوں





دوستوں حكو مت کی طرف سے اور محکمہ تعلیم کی طرف سے نو دسمبر کو ایک میٹنگ لے گئی تھی جس میں خالی اسامیوں کے حوالے سے ڈسکس ہونے کی تو دوستوں میں ہونے والی میٹنگ میں یہ طے پایا کہ حکومت 37000  37ہزار  اساتذہ کرامپنجاب پر میں بھرتی کرے گیبھرتی کا کریٹ ایریا اور خالی آسامیوں کی تفصیلات میں آپ کے سامنے پیش کرنے جارہا ہوںبھرتی کا اشتہار رواں ماہ کے آخری ہفتے میں جاری کیا جائے گا اور یکم اپریل تک تمام آنے والے اساتذہ کرام اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں بھرتی پی پی ایس سی کے ذریعے ہوگی اور اس کی نمبروں کی تفصیلات اور باقی ڈیٹیل

میں آپ کے سامنے پیش کرنے جارہا ہوں




Post a Comment

1 Comments